بائیو مکینیکل انجینئرنگ | Bio Mechanical Engineering In Urdu
بائیو مکینیکل انجینئرنگ
سوال : بائیو مکینکل انجینئرنگ کیا ہوتی ہے؟
جواب : اںجینئرنگ کی یہ شاخ بنیادی طور پر شعبہِ طیب اور مکینکل انجینئرنگ سے تعلق رکھتی ہے اور جہاں تک سوال ہے کہ بائیو میکنیکل انجینئرنگ کیا ہوتی ہے؟ تو اس کا آسان جواب یہ ہے کہ مکینکل انجینئرنگ کے اصولوں کو طبی نظام کے تحت استعمال کرنے کے عمل کو بائیومکینیکل انجینئرنگ کہا جاتا ہے۔
سوال : بائیومیکنیکل انجینئرنگ کیا کرتی ہیں؟
جواب : شعبہ طیب سے متعلق اشیاء کی ڈیزائننگ مثلاً (مصنوعی اعضاء ، جانے بچانے والے آلات اور مختلف طبی سازوسامان وغیرہ) کی تیاری اور اُنہیں جدت دینے کے عمل کے دوران بائیو مکینکل انجینئرنگ کو استعمال کیا جاتا ہے
سوال : بائیومیڈیکل انجینئرنگ اور بائیو میڈیکل انجینئرنگ کے دوران کیا فرق ہے؟
جواب : بائیو میڈیکل اور بائیومکینکل انجینئرنگ کے دوران ایک آسان اور واضح فرق یہ ہے کہ بائیومیڈیکل انجینئرنگ کو صرف شعبہِ طیب کے سازوسامان کی تیاری کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ بائیومکینیکل انجینئرنگ کو نہ صرف طبی سازوسامان بلکہ اس کے علاوہ مصنوعی انسانی اعضاء کی تیاری کے عمل میں بھی اہم کردار ادا کررہی ہے۔
سوال : دنیا میں وہ کون سے ممالک ہیں جو سب سے زیادہ بائیو میکنیکل انجینئرنگ کی نوکریاں نکالتے ہیں؟
جواب : دنیا میں ایسی بہت سے ممالک ہیں جو بائیومیکنیکل انجینئروں کے لئے نوکریاں نکالتے ہیں ان میں سب سے
بہترین درج ذیل ہیں
- لبنان
- آئرلینڈ
- فن لینڈ
- متحدہ امریکہ
- آسٹریلیا
- بیلجیئم
- نیوزی لینڈ
- برطانیہ
- لتھوانیا
- سوڈان
ہم یہ جانتے ہیں کہ ابھِی لکھنے کے لئے بہت کچھ باقی ہے لیکن وقت کی قلت کے باعث اس پر مزید لکھنا مشکل ہے ہم کوشش کریں گے آئندہ آنے والے دنوں میں اس فیلڈ سے متعلق مزید معالومات اپنے معزز قارئین کی نظر کریں اگر آپ کا کوئی سوال بائیو میکنیکل انجینئرنگ سے متعلق ہے تو کمنٹ بکس میں ہم سے رابطہ کریں
بلاگ میں ساتھ دینے کا شکریہ - سید مرتعظٰی حسن
0 comments