بائیو میڈیکل انجینئرنگ | Biomedical Engineering In Urdu



بائیو میڈیکل انجینئرنگ


سوال : بائیو میڈیکل انجینئرنگ کیا ہوتی ہے؟

جواب : اںجینئرنگ کی یہ شاخ طیب کے شعبہ سے تعلق رکھتی ہے اور انجینئرنگ کی جدید ترین شاخوں میں شمار کی جاتی ہے اور جہاں تک سوال ہے کہ بائیو میڈیکل انجینئرنگ کیا ہوتی ہے تو اس کا آسان جواب یہ ہے کہ طیب کے شعبہ میں استعمال ہونے والے سازوسامان کی تیاری کے عمل کو بائیومیڈیکل انجینئرنگ کہتے ہیں۔

سوال : بائیومیڈیکل انجینئرنگ کیا کرتی ہیں؟

جواب : بائیومیڈیکل انجینئرنگ کو استعمال کیا جاتا ہے شعبہِ طیب میں استعمال ہونے والی مشینوں اور سازوسامان کی ڈیزائننگ، جانچ پڑتال اور دیکھ بھال کے لئے جس کی ایک واضح مثال وہ وینٹیلیٹر مشین ہے جو ہمیں تقریباً ہر ہسپتال میں دیکھنے کو ملتی ہے

سوال : بائیومیڈیکل انجینئرنگ کی کتنی شاخیں ہیں؟

جواب : دنیا میں ایسی بہت سی انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی شاخیں ہیں جو بالواسطہ یا بائیومیڈیکل انجیںئرنگ سے تعلق رکھتی ہیں جن میں چند درج ذیل ہیں

  • بائیو میڈیکل سگنل پروسیسنگ اینڈ انسٹرومنٹیشن

  • بائیو میڈیکل انسٹرومنٹیشن

  • میڈیکل سمیولیشن

  • بائیو میڈیکل آڈیو اینڈ ایمج سگنل پروسیسنگ


سوال : دنیا میں وہ کون سے ممالک ہیں جو سب سے زیادہ بائیو میڈیکل انجینئرنگ کی نوکریاں نکالتے ہیں؟

جواب : دنیا میں ایسی بہت سے ممالک ہیں جو بائیومیڈیکل انجینئرنوں کے لئے نوکریاں نکالتے ہیں ان میں سب سے
بہترین درج ذیل ہیں

  • متحدہ امریکہ

  • لبنان

  • بیلجیئم

  • آئرلینڈ

  • برطانیہ

  • فن لینڈ

  • آسٹریلیا

  • نیوزی لینڈ

  • لتھوانیا

  • سوڈان

ہم یہ جانتے ہیں کہ ابھِی لکھنے کے لئے بہت کچھ باقی ہے لیکن وقت کی قلت کے باعث اس پر مزید لکھنا مشکل ہے ہم کوشش کریں گے آئندہ آنے والے دنوں میں اس فیلڈ سے متعلق مزید معالومات اپنے معزز قارئین کی نظر کریں اگر آپ کا کوئی  سوال بائیو میڈیکل انجینئرنگ سے متعلق تو کمنٹ بکس میں ہم سے رابطہ کریں

بلاگ میں ساتھ دینے کا شکریہ - سید مرتعظٰی حسن

0 comments