Nano-Technology In Urdu | نینو ٹیکنالوجی انجینئرنگ


نینو ٹیکنالوجی انجینئرنگ


نینو ٹیکنالوجی انجینئرنگ

سوال : نینو انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کیا ہوتی ہے؟

جواب:انجینئرنگ کی یہ شاخ جدید ترین شاخوں میں شمار کی جاتی ہے اور 1 سے 100 نینومیٹر کے پیمانے پر کام کرتے ہوئے انفرادی سظح پر ایٹموں اور مالیکیول کی جوڑ توڑ کی بدولت نینو ٹیکنالوجی تیار کی جاتی ہے جسے عام انسانی آنکھ سے نہ دیکھا جا سکے۔

سوال : ںینوانجینئرنگ کیا کرتی ہے؟

جواب: نینو انجینئرنگ کو استعمال کیا جاتا ہے ایسی اشیاء کو ڈیزائن اور تیار کرنے کے لئے جسے عام انسانی آنکھ نہ دیکھ سکے اس کے علاوہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی یہ شاخ صحت کے شعبہ میں بھی ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے۔


سوال : نینو انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی کتنی شاخیں ہیں؟

جواب : انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی ایسی بہت سی شاخیں موجود ہیں جو بالواسطہ یا بلاواسطہ نینو انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتی ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں

  • گرین نینو ٹیکنالوجی

  • نینو بائیو ٹیکنالوجی

  • سئرمیک انجینئرنگ

  • مالیکیولر انجینئرنگ

  • نینو الیکٹرونکس

  • نینو میکنکس

  • نینو فوٹینکس

  • ٹشو انجینئرنگ

  • پروٹین انجینئرنگ

  • روبوٹکس

سوال: دنیا میں وہ کون سے ممالک ہیں جو سب سے زیادہ نینو انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی سے متعلق نوکریاں نکالتے ہیں؟

جواب : دنیا میں ایسی بہت سے ممالک ہیں جو نینوٹیکنالوجی انجینئروں کے لئے نوکریاں نکالتے ہیں ان میں سب سے بہترین درج ذیل ہیں

  • بیلجئم

  • اٹلی

  • آسٹریا

  • آسٹریلیا

  • سوڈان

  • نیدرلینڈ 

  • اسپین

  • سنگاپور

  • کینیڈا 

  • سوئزرلینڈ

  • سعودیہ عرب

  • برطانیہ

  • چین

  • جرمنی

  • تیئوان

  • فرانس

  • متحدہ امریکہ  

  • ساوتھ کوریا

  • جاپان

ہم یہ جانتے ہیں کہ ابھِی لکھنے کے لئے بہت کچھ باقی ہے لیکن وقت کی قلت کے باعث اس پر مزید لکھنا مشکل ہے ہم کوشش کریں گے آئندہ آنے والے دنوں میں اس فیلڈ سے متعلق مزید معالومات اپنے معزز قارئین کی نظر کریں

بلاگ میں ساتھ دینے کا شکریہ - سید مرتعظٰی حسن

0 comments