میٹالرجیکل انجینئرنگ |
سوال : میٹالرجکل انجینئرنگ کیا ہوتی ہے؟
جواب: تمام اقسام کی دھاتوں کو محفوظ طریقے سے پگلا کر اُنہیں مختلف اشکال میں ڈھالنے کو میٹالرجکل انجینئرنگ کہا جاتا ہے۔
سوال : میٹالرجکل انجینئرنگ کیا کرتی ہے؟
جواب: میٹالرجکل انجینئرنگ کو استعمال کیا جاتا ہے دھاتوں کو بہتر بنانے، استعمال شدہ دھاتوں کواستعمال کرنے، اُنہیں مضبوط بنانے، معیار کو بہتر بنانے اور دھاتوں کو پگلا کر اُن کی مدد سے مختلف اشیاء کی تیاری کے دوران بروکار لایا جاتا ہے۔
سوال: دنیا میں وہ کون سے ممالک ہیں جو سب سے زیادہ میٹالرجکل انجینئرنگ سے متعلق نوکریاں نکالتے ہیں؟
جواب : دنیا میں ایسی بہت سے ممالک ہیں جو سول انجینئروں کے لئے نوکریاں نکالتے ہیں ان میں سب سے بہترین درج ذیل ہیں
- چین
- جاپان
- متحدہ امریکہ
- ساوتھ کوریا
- ایران
- جرمنی
- کینیڈا
- ہانگ کانگ
- برطانیہ
ہم یہ جانتے ہیں کہ ابھِی لکھنے کے لئے بہت کچھ باقی ہے لیکن وقت کی قلت کے باعث اس پر مزید لکھنا مشکل ہے ہم کوشش کریں گے آئندہ آنے والے دنوں میں اس فیلڈ سے متعلق مزید معالومات اپنے معزز قارئین کی نظر کریں
بلاگ میں ساتھ دینے کا شکریہ - سید مرتعظٰی حسن